google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 174
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

20 دن سے ملک بھر میں ٹوئٹر بند

عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 20 دن سے ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہے اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ …

Read More »

کے پی سے تمام ووٹ ملے، اپنے صوبے سے ایک بھی نہ ملا، اچکزئی

صدارتی انتخاب میں ہارنے والے امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے، پہلی بار صدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ خرید و فروخت کا …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل

بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے …

Read More »

صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے آج ہونے والے صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری کردیا۔ ای سی پی کے نتیجے کے مطابق اتحاد جماعتوں کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے 411 ووٹ حاصل کئے،جبکہ سنی اتحاد کونس کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کو 181 …

Read More »

زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت

20 جون 2001 کو سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے صدر بننے سے مارچ 2024 آصف علی زرداری کے منتخب ہونے کے بعد گزشتہ 23 سال سے عہدہ صدارت صوبہ سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری دوسر ی مدت کےلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، …

Read More »

موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف

اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …

Read More »

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ

رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پرزر مبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1372 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد …

Read More »

بٹ کوائن 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ خبر رساں ادارے کےمطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …

Read More »