سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے15 اپریل تک اسلام آباد میں ہوگا، 14 اپریل کوافتتاحی سیشن میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی شرکت کریں گے۔ کنونشن میں ایس آئی ایف سی، وزارت خارجہ، وزارت تجارت اور نادرا کی میٹنگز ہوں گی۔ سمندر پار پاکستانیوں کے کنونشن میں او …
Read More »سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے باہر بھیجنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے …
Read More »2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج سے شروع
اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف سیدعاصم منیرفورم میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے، فورم میں امریکا، چین، سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے وفودشرکت کریں گے۔ ایرک …
Read More »2پیٹرولیم کمپنیوں سے 68 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ ایک کمپنی بائیکو نے ڈیفالٹ ہونے کے بعد نام تبدیل کیا، بائیکو اب سنرجیکو …
Read More »پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کا قیام
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی زمین پر دو مرحلوں میں خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ایک جامع اور مخصوص لینڈ لیز ماڈل کی تشکیل شامل ہے جو سرمایہ کار کی ترجیحات کے مطابق فروخت، لیز یا …
Read More »اسلام آباد، گوجرانوالہ ، فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اسلام آباد، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نجکاری کے لیے حکومتی اقدامات، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے کی …
Read More »BYDنے پاکستان میں اپنا برانڈمتعارف کرادیا
BYD ایک چینی الیکٹرک وہیکل (EV)-نے پاکستان میں اپنا برانڈ متعارف کرادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے بھی پاکستان میں BYD برانڈ کی لانچنگ میں شرکت کی۔ BYD جوکہ الیکٹرک گاڑیوں اور قابل تجدید توانائی کے حل میں عالمی سطح پر آگے نکلنے والے کمپنی نے …
Read More »ڈنمارک کی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مارسک 2 سال میں بندرگاہ اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ شپنگ کمپنی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان رواں ماہ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔ اس …
Read More »رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …
Read More »یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکار
یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …
Read More »