منگل , اپریل 28 2026

Tag Archives: Saudi Arab

سعودی عرب سے دوسری قسط موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اعلان کردہ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط، یعنی ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئی ہے، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مزید سہارا ملا ہے۔ مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف …

Read More »

سعودی عرب کی ایران کو جوابی وارننگ

ریاض نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ آئل تنصیبات یا ملک پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران کو پہلی بار براہِ راست وارننگ دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو پیغام …

Read More »

38 ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ

وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو مختلف قانونی خلاف ورزیوں پر ڈی پورٹ کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات میں ملک بدر کیے جانے والے افراد کی تعداد، ممالک کی تفصیل اور وجوہات بھی بیان کی …

Read More »

پاکستان-سوڈان کا 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ

پاکستان سوڈان کی فوج کو 1.5 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، جس سے سوڈان کی فوج کو پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف جاری جنگ میں بڑی تقویت مل سکتی ہے۔ ایک سابق پاک فضائیہ …

Read More »

ترکیہ پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے قریب، مذاکرات آخری مراحل میں

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) میں شامل ہونے کے لیے شدید خواہشمند ہے۔ یہ معاہدہ گزشتہ سال ستمبر 2025 میں پاکستان اور سعودی عرب کے …

Read More »

جیٹس کے بدلے 2 ارب ڈالر قرض پر مذاکرات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو پاکستان کے جے ایف۔17 تھنڈر فائٹر جیٹس کی فراہمی کے معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں، اس بات کا انکشاف دو معتبر پاکستانی ذرائع نے رائٹرز کی خصوصی خبر (ایکسکلوژو اسٹوری) …

Read More »

لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، منیٰ میں قیام کے بعد دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔  غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے اور رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ وقوف عرفہ کیلئے …

Read More »

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کا آج سے آغاز ہو گا، عازمین حج رہائشگاہ سے احرام باندھنے کے بعد دو رکعت نفل ادا کرکے منیٰ روانہ ہوں گے۔ عازمین حج منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز ادا کریں گے۔ عازمین 9 ذوالحجہ کو حج کے رکن اعظم …

Read More »

پاک-بھارت: رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے لیے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا جس میں ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے …

Read More »

بھیک مانگنے والوں پاکستانیوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جاکر بھیک مانگنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی طرز کی حکمت عملی اپنا نےکی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دیگرممالک میں جا کربھیک مانگنے کے عمل سے نمٹنے کے لیے انسداد …

Read More »