منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Sardar Ji 3

’سردار جی 3‘ پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم

اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔ فلم 27 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز …

Read More »

“سردار جی 3 ” کا بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح

ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو “سردار جی 3 “نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور فلم سردار جی 3 کے پروڈیوسرز پر پاکستانی سپر اسٹار ہانیا عامر کو کاسٹ …

Read More »

پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔ 22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم …

Read More »

مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں

بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے ماحول میں گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی متوقع فلم سردار جی 3 کا ٹریلرریلیز کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ جہاں ایک طرف دلجیت کی فلم کی شوٹنگ اور میکنگ کی خبریں چھا گئی تھیں، وہیں اس ٹریلر نے بھارتی مداحوں …

Read More »

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی “سردار جی 3 “مشکلات کا شکار

معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی فلم سردار جی 3 مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ پہلگام واقعہ کے بعد فلمی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ مذکورہ فلم پر پابندی لگ سکتی ہے پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ہانیہ عامر، جو اس وقت انسٹاگرام پر 18.3 …

Read More »

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ 27 جون کو ریلیز

شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔  ہانیہ عامر کی چند ماہ قبل دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں اچانک شرکت کے بعد سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ جلد ہی گلوکار کے …

Read More »