اتوار , مارچ 15 2026

Tag Archives: Ramazan

عید پر کشمیری چوڑیوں کا فیشن مقبول

عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں خریداری کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے اور خواتین کی بڑی تعداد کپڑوں، جوتوں اور روایتی زیورات کی خریداری میں مصروف نظر آ رہی ہے۔ اس سال عید کی تیاریوں میں کشمیری طرز کی چوڑیاں خاص طور پر …

Read More »

سحری میں متوازن غذا روزہ داروں کے لیے ضروری

رمضان المبارک میں ماہرین صحت نے زور دیا ہے کہ سحری میں ایسی غذائیں شامل کی جائیں جو جسم کو دیر تک توانائی فراہم کریں اور روزے کے دوران کمزوری سے بچائیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سحری میں متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک نہ صرف جسم کو طویل وقت …

Read More »

ہفتہ وارمہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ

پاکستان بیورو شماریات کے مطابق 5 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمت اشاریہ 0.37 فیصد بڑھ گیا پاکستان بیورو شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کے قلیل مدتی رجحان کو جانچنے والے حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 5 مارچ 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران …

Read More »

رمضان میں پولن الرجی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

رمضان المبارک میں پولن الرجی کے مریضوں کے لیے احتیاط ناگزیر ہو جاتی ہے۔ بہار کے موسم میں فضاء میں جرگ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے نزلہ، کھانسی اور آنکھوں میں خارش کے مسائل شدت اختیار کر لیتے ہیں۔ روزے کی حالت میں پانی کی کمی بھی علامات …

Read More »

رمضان میں وٹامن ڈی کی کمی: خاموش خطرہ

رمضان المبارک میں روزے کے دوران وٹامن ڈی کی کمی ایک ابھرتا ہوا صحت مسئلہ بن رہی ہے، جس سے تھکن، ہڈیوں کی کمزوری اور مدافعتی نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ رمضان کا مہینہ روحانی تربیت اور جسمانی نظم کا پیغام دیتا ہے، مگر بدلتی روزمرہ عادات بعض اوقات صحت …

Read More »

افطاری کے پکوڑے: اب ہر بار خستہ اور مکمل پکے

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی دسترخوان کی رونق “پکوڑوں” کے بغیر ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اکثر خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے بنائے گئے پکوڑے باہر سے تو سنہری اور خستہ (Crispy) ہو جاتے ہیں، مگر کاٹنے پر اندر سے بیسن کچا نکلتا ہے۔ …

Read More »

افطاری: غیر متوازن اور تلی ہوئی اشیاء سے احتیاط

جیسے جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، روزہ داروں کے لیے یہ اور بھی اہم ہو جاتا ہے کہ وہ افطاری میں ایسی غذاؤں کا انتخاب کریں جو نہ صرف فوری توانائی بحال کریں بلکہ جسم کو پانی کی کمی سے بھی بچائیں۔ ماہرینِ صحت کے مطابق …

Read More »

وہ بھی مسلمان ہیں، روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں: منال خان

مقبول اداکارہ منال خان نے تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی مسلمان ہیں، وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔ منال خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں سر پر دوپٹے کے …

Read More »

وہ کھانا بھی بنا سکتی ہیں، اب وہ شادی کرنے کیلئے تیار ہیں: ہانیہ عامر

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کرنے کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔ ہانیہ عامر اپنی اداکاری اور دلکشی کے علاوہ انٹرٹینمنٹ سے بھرپور کانٹینٹ سوشل میڈیا کی زینت بنانے کے سبب بھی مشہور ہیں اور گزشتہ ایک سال سے …

Read More »

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کے دعویٰ کے باوجود 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملک میں 2ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں 0.35 …

Read More »