پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (IIAP) کے مینجمنٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات کو ختم کر دیا ہے، کیونکہ ابوظہبی کی جانب سے معاہدے کے تحت کلیدی پارٹنر نامزد کرنے میں بار بار تاخیر ہوئی۔ یہ …
Read More »پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی منظور
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ریکارڈ پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، …
Read More »پی آئی اے—بڈنگ 23 دسمبر کو براہِ راست
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور اس مقصد کیلئے نجکاری کی بڈنگ پورے ملک میں ٹی وی پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔ انہوں …
Read More »3 بجلی گھر دوبارہ نجکاری فہرست میں شامل
جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے منصوبے دوبارہ نجکاری پروگرام کا حصہ بن گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ اقدام ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ یہ پاور پلانٹس …
Read More »پی آئی اے کی خریداری کیلئے اظہار دلچسپی کی تاریخ میں19جون تک توسیع
پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی (EoI) جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون 2025 تک بڑھا دی ہے، سرمایہ کاروں کو ملک کے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے نجکاری معاہدوں میں سے ایک کے لیے اپنی پیشکش تیار کرنے کے لیے …
Read More »حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا ۔۔۔۔ایک ہی پیشکش موصول
وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …
Read More »پی آئی اے فلیٹ میں شامل 34 میں سے 17 طیارے گراؤنڈ، کروڑوں ڈالر کا نقصان
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ ٹرپل سیون کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، …
Read More »مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسی ماہ متوقع ہے جس …
Read More »پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار
پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز میں اضافے اور مخصوص روٹس پر آپریشنز جاری رکھنے پر آمادہ نہیں ہیں، ذرائع کے …
Read More »بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تفصیلات طلب
وفاقی حکومت نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ان کمپنیوں کے سی ای اوز سے نجکاری کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے سرابراہوں سے آج 29 اگست تک کے کمپنیوں کے اثاثوں ملازمین …
Read More »
UrduLead UrduLead