وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن مومن آغا کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مومن آغا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے سینئر بیوروکریٹ ہیں۔ …
Read More »نئے سال پر پیٹرول اور ڈیزل سستا، ایل پی جی مہنگی
سال نو 2026 کے آغاز پر عوام کو مخلوط خبر ملی ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی …
Read More »ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا، پیٹرول کی قیمت برقرار
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے …
Read More »16 دسمبر سے پیٹرول 11 روپے تک سستا ہونے کا امکان
حکومتِ 16 دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرنے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اوسطاً 8 سے 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ متوقع نئی قیمتیں (فی لیٹر) پیٹرول: تقریباً 11 روپے 36 پیسے تک کمی ہائی …
Read More »پٹرول میں ایتھنول ملانے کی پالیسی کی منظوری کیلئے تیار
پٹرولیم ڈویژن نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کے لئے رضاکارانہ بنیاد پر ایتھنول ملانے کی پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ ڈویژن اس مسودے کی منظوری دے گا جس سے پٹرول میں 10 فیصد ایتھنول ملانے کی اجازت …
Read More »وزیر سے تنازع شدید، پٹرولیم ڈویژن کا ایک اور افسر مستعفی
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے سیکریٹری پیٹرولیم اور ایڈیشنل …
Read More »
UrduLead UrduLead