بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: OCAC

16 اکتوبر سے پیٹرول 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کو معمولی ریلیف، ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے کمی متوقع پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔ اندازوں …

Read More »

حکومت کا پیٹرول فوری منگوانے کا حکم

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ اس …

Read More »

مقامی ریفائنریاں ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں مقامی ریفائنریاں ناقص تیل کے ذریعے ملک میں کینسر پھیلا رہی ہیں، یہ یورو ٹو معیار کا تیل بھی نہیں بناتیں۔ چیئرمین غلام مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس ہوا۔  اجلاس …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔  اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ذرائع …

Read More »