پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Ministry of Commerce

فوڈ ایگ 2025 کا کراچی میں شاندار آغاز، ریکارڈ عالمی خریداروں کی شرکت

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی فوڈ اور ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ 2025 کا آغاز پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگیا، جس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کیا۔ تین روزہ نمائش میں 350 پاکستانی کمپنیاں اپنی زرعی اور فوڈ ایکسپورٹ مصنوعات …

Read More »

ستمبر 2025 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ نمایاں حد تک کم

برآمدات میں 12 فیصد سے زائد اضافہ، درآمدات میں کمی سے تجارتی توازن میں بہتری پاکستان کا تجارتی خسارہ ستمبر 2025 میں نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کردہ …

Read More »

استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری، مقامی آٹو انڈسٹری کا شدید ردعمل

ٹیرِف پالیسی بورڈ نے فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دیا، مقامی صنعت نے روزگار اور سرمایہ کاری کے نقصانات سے خبردار کیا وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کی سربراہی میں ٹیرِف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی منظوری …

Read More »

ٹی سی پی کے قابل وصول واجبات 308 ارب روپے تک جاپہنچے

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے قابل وصول واجبات 28 فروری 2025 تک 308 ارب روپے تک پہنچ گئےجس کی وجہ مختلف سرکاری اداروں بشمول پاک بحریہ کی عدم ادائیگیاں ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں ٹی سی پی بینکوں کو یومیہ کروڑوں روپے …

Read More »

بیرون ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی تحریری امتحان 5 جنوری

بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے عمل میں پیشرفت سامنے آئی ہے- امیدواروں کاتحریری امتحان 5 جنوری 2025 کوشیڈول کردیا گیا۔حکومت نےامیدواروں کاتحریری امتحان لینےکی ذمہ داری لمزکو سونپی ہے۔تحریری امتحان میں پاس امیدواروں کےانٹرویوز کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نےوفاقی وزیرتجارت کی سربراہی میں انٹرویوزبورڈتشکیل دیاہے-وزیراعظم کی منظوری کے …

Read More »