پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Imran Asharaf

عمران اشرف کی پنجابی فلم نے پاکستان میں 3 کروڑ کمائے

’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی نیا ریکارڈ قائم کیا پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور …

Read More »

عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم لاہور میں ریلیز

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’ایہنانوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ ریلیز کر دی گئی ہے جس کا رنگا رنگ پریمیئر لاہور کے ایک مقامی سینما میں منعقد ہوا۔ تقریب میں …

Read More »

عمران اشرف کی بھارتی پنجابی فلم کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز

پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گڈ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے سال کا پارٹی اینتھم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے حوالے سے مشہور عمران اشرف بہت جلد کینیڈین بھارتی …

Read More »

عمران اشرف بھی بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مایۂ ناز اداکار و میزبان عمران اشرف نے اپنے مداحوں کو ایک پوسٹ کے ذریعے چونکا دیا۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں ایک پنجابی فلم کے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ عمران …

Read More »

عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے

مقبول اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔ شازیہ اشرف اعوان نامی خاتون نے یوٹیوب چینل سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ عمران اشرف کی بڑی بہن ہیں اور ان کی دعاؤں کے بعد ہی خدا نے انہیں بھائی عطا کیا …

Read More »

عمران اشرف بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں

مقبول پاکستانی اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ عمران اشرف اب تک چند فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں جب کہ وہ ٹی وی کے مقبول ترین اداکار ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے …

Read More »

مجھے اپنے بھائی کی سفارش سے کام ملا: عباس اشرف

عباس اشرف اعوان سینیئر ادا کار عمران اشرف کے بھائی اور ایک محںتی پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ہم ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں اپنی شاندار اداکاری سے ابتدائی شہرت حاصل کی۔ ڈرامہ سیریل ”ثبات“ میں انہوں نے منفی کردار نبھایا اور ان کی اداکاری کو مداحوں …

Read More »