ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ بیشتر میدانی علاقے آئندہ 4 روز تک موسم کی شدت سے متاثر اور گرم لہروں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں خصوصاً جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں دن کے اوقات میں درجہ …
Read More »پنجاب بھر میں اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان
پنجاب بھر میں اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے دینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ پنجاب میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 14 اگست تک بند رہیں گے۔ آج سے پنجاب میں اسکولوں کے اوقات صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک کے ہوں …
Read More »سبی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین شہر
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ہیٹ ویو کی صورتِ حال جاری ہے۔ سبی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا جبکہ تربت میں درجۂ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، تاہم یہاں گرمی کی شدت 49 ڈگری …
Read More »ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو
ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ، بلوچستان، بالائی پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 5 سے7 ڈگری زیادہ رہے گا۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے برف پگھلنے کی …
Read More »بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے جاری الرٹ میں بتایا گیا کہ ملک کے بیشتر علاقے کل 13 اپریل سے 18 اپریل تک جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ سندھ، …
Read More »سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر
ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …
Read More »ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہواہے، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گرمی کی لہر کے خطرات …
Read More »مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے
وزیرٍِ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کا کہنا ہے کہ مئی اور جون میں ہیٹ ویو کے 3 سلسلے ہوں گے۔ وزیرٍ اعظم شہباز شریف کی معاونِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا …
Read More »