پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Food Ministry

ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

ربیع 2025-26 کے لیے گنے، چاول اور مونگ کی پیداوار میں اضافہ متوقع

وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق میں ہونے والے اجلاس میں ربیع 2025-26 کے لیے فصلوں کے اہداف، زرعی پالیسی ترجیحات، بیج و پانی کی دستیابی، اور کسانوں کے لیے قرضوں کے فروغ پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کا مقصد صوبوں میں فصلوں کی موجودہ پیداوار، زرعی شعبے کو …

Read More »

حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر

حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد …

Read More »

شوگر ملز مافیا کے خلاف ایکشن ۔۔۔۔سٹاک کی سخت نگرانی کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) اور چاروں صوبوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شوگر سپلائی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اس بات کا …

Read More »

حکومت اور اپٹما کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اپٹما، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور وزارت فوڈ سیکیورٹی نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدے پر وزیر فوڈ سیکیورٹی اور چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے دستخط کیے۔ چیئرمین اپٹما نارتھ …

Read More »

 زرعی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلیے ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے  فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے اور پاکستانی مصنوعات کے معیار …

Read More »

پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی

روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نا کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔ رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو سینیٹری سرویلنس (ایف ایس وی پی ایس) نے …

Read More »