منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: FBR Chairman

اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملوں کی فہرست کمیٹی میں پیش

اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز مالکان میں اہم سیاسی و کاروباری شخصیات کی فہرست چیئرمین ایف بی آر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردی چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے شوگر ملز کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی …

Read More »

SEZs اور این جی اوز کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم

پاکستان میں فلاحی کام کرنے والی غیر منافع بخش اداروں اور تنظیموں (این جی اوز) کیلئے ٹیکس چھوٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔ یہ بات سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے شرکا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ این …

Read More »

ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی

بارڈر پر اسمگلنگ سے 500 ارب روپے ریونیو کے نقصانات چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ہی ٹیکس دینا ہے لیکن وہ بھی نہیں دے رہے، ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی گئی ہے، مینوفیکچرنگ …

Read More »

سولر پینل کی درآمد میں ملوث اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والی کمیٹی نے تحقیقات کیلئے مزید وقت مانگ لیا

پراپرٹی کی خریداری پر فائلر کے لیے عائد 3 فیصد ایف ای ڈی ختم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر قائم ذیلی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

ٹریکنگ سسٹم 2 سے 3 مہینے میں نصب ہو جائے گا: چیئرمین ایف بی آر 

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان افسران کے لیے کاریں خریدی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ آپریشنز اور سیلز ٹیکس چیکنگ کے لیے افسر کا وزٹ ضروری ہوتا ہے، کمیٹی کے اعتراض کا …

Read More »

پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ہے، جسے ٹھیک کیا جانا چاہیے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس ریٹ غلط ہے، جسے ٹھیک کیا جانا چاہیے۔ لاہور الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ کی تقریب سے خطاب میں راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ پاکستان غریب ملک ہے، ہمارے لوگوں …

Read More »

5 فیصد امیر ترین ٹیکس نہیں دیتے

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …

Read More »

مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری روکنی ہے، کمپنیوں کا جھوٹ برداشت نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا …

Read More »