پیر , اگست 3 2026

Tag Archives: Customs

کراچی کسٹمز میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا مطالبہ

میڈیا پر سامنے آنے والے الزامات میں کراچی کسٹمز اپریزمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، آٹو پارٹس اور اسکریپ کنٹینرز کی کلیئرنس میں کرپشن اور بعض افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاہم ان دعوؤں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ میڈیا پر گردش کرنے والے …

Read More »

سمگل سگریٹ: افغانستان کے کاروباری گروپ کی ملکیت

افغانستان سے منسلک سگریٹ برانڈز کا سمگلنگ نیٹ ورک پاکستان کی قومی سلامتی اور معیشت کے لیے سنگین خطرہ پاکستان میں افغانستان سے منسلک اسمگل شدہ سگریٹوں کا ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک نہ صرف قومی خزانے کو ہر سال اربوں روپے کے ٹیکس سے محروم کر رہا ہے …

Read More »

ایف بی آرکا اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلیٹرکٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے جمعرات کی الصبح خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ مصدقہ …

Read More »

91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت پاکستان کسٹمز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ اسمگلنگ کی ایک بڑی کارروائی کے دوران غیر ملکی ساختہ منشیات آئس (Crystal Methamphetamine) کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 91 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ …

Read More »

ایف بی آر نے بارڈر کسٹمز کلیئرنس معطل کردی

طورخم، غلام خان، خرلاچی، انگور اڈہ اور چمن بارڈر پر درآمدات و برآمدات رک گئیں، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کسٹمز بارڈر اسٹیشنز پر کسٹمز کلیئرنس کا …

Read More »

ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن …

Read More »

چائے کی درآمد میں ایک ارب ٹیکس چوری اسکینڈل

فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی درآمد میں ایک ارب سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل، کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ، 4 ہفتے کے بعد …

Read More »