پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Commerce ministry

تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ گیا، برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ

ادارۂ شماریات (PBS) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 38 فیصد بڑھ کر 12 ارب 58 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں یہ خسارہ 9 ارب …

Read More »

ای سی سی اجلاس: گاڑیوں اور سونے کی تجارت سے متعلق اہم فیصلے متوقع

درآمدی پالیسی میں ترامیم، پرسنل بیگیج اسکیم میں تبدیلی اور پرانے گاڑیوں کی درآمد پر نئی شرائط زیرِ غور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں درآمدی پالیسی آرڈر (Import Policy Order) میں اہم ترامیم کی منظوری دیے …

Read More »

سونا ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا

وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وزارتِ تجارت کے باخبر …

Read More »

ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالرز سے تجاوز

ملک کا تجارتی خسارہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر 55.20 فیصد بڑھ کر 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ز پر پہنچ گیا جبکہ برآمدات میں 19.05 فیصد تنزلی سے 2 ارب 14کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف: حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب

مریکہ کی طرف سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے معاملہ پر حکومت نے پیر کو اسٹیک ہولڈرز کا اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر تجارت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں …

Read More »

نئے تجارتی فریم ورک اور ٹیرف پالیسی پر کام شروع

وزارت تجارت نے اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) 2025-30 اور نیشنل ٹیرف پالیسی پر داخلی کام شروع کردیا ہے۔ اس کا مقصد برآمدات کو زیادہ مسابقتی بنانا اور ملک کی برآمدی کارکردگی کو فروغ دینا ہے، جس میں نجی شعبے کی مراعات کی تجاویز شامل ہیں۔ …

Read More »