منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Columbo

آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر۔پریما داسا اسٹیڈیم (RPS) میں دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا۔ یہ دن-رات (Day/Night) …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ایک روایتی فیصلہ …

Read More »

آئی سی سی: پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا بجٹ منظور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چار روزہ اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہ کی گئی تاہم ایونٹ کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔ آئی سی سی کا چار روزہ سالانہ اجلاس سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوا جس میں کھیل کے …

Read More »