بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Awais Khan Leghari

بجلی کی قیمتیں، ڈسکوز نقصانات میں بھی ناکام

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور سیکٹر کی سالانہ رپورٹ ”اسٹیٹ آف انڈسٹری 2025“ جاری کر دی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ ٹیکسز، سرچارجز اور ڈیوٹیز کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی …

Read More »

جامع انرجی پلاننگ اور آزاد بجلی مارکیٹ کا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …

Read More »

اضافی 7 ہزار میگاواٹ بجلی صنعت و زراعت کو فراہم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اضافی یونٹس پر نرخ کم کر دیے، صنعتی و زرعی لاگت میں نمایاں کمی متوقع وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دستیاب 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کے شعبوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

پرانے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ کل اسلام آباد میں ہوگا

سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔ اس مرحلے میں مجموعی طور پر 2,362 میگاواٹ صلاحیت کے حامل تین بڑے پاور پلانٹس کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فروخت کے …

Read More »

بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات سے 3,696 ارب روپے کی بچت ہوگی: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ “بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں،  انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان  کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور …

Read More »

وزیر اعظم کے اعلان کے بعد بجلی صارفین کیلئے نئے ٹیرف سلیبس بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی قیمتوں میں بڑے ریلیف کے اعلان کے بعد مختلف کیٹگریز کے صارفین کے لیے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، قومی سطح پر مجموعی ٹیرف 45 روپے 5 پیسے سے کم کر اوسطاً فی یونٹ 37 روپے 64 پیسے …

Read More »