بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Alima Khan

مذاکرات کی بات کرنے والےعمران خان کے ساتھی نہیں

سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کی ہدایت جاری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کا جو بھی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے، وہ نہ تو بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔ کارکنوں نے اڈیالہ جیل جانے والا مرکزی راستہ مکمل بند کر دیا ہے جبکہ پولیس …

Read More »

عمران خان اسٹیبلیشمنٹ سے براہ راست بات چیت کرنا چاہتے ہیں………..

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر وہ تیار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میری بہنوں نے …

Read More »

پولیس نےعمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا جس کے بعد وہ تمام رہنما چکری سائڈ سے موٹر وے کی طرف روانہ ہوگئے۔ ڈان نیوز کے …

Read More »

علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان پولیس تحویل میں

راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے ، راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ پولیس کارروائی کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی اختلافات: رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے پارٹی میں بڑھتے اختلافات کے پیش نظر رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سے رابطہ کیا ہے اور …

Read More »

جے آئی ٹی کی علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ایک بار پھر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں علیمہ خان سے 5 گھنٹوں تک تفتیش جاری رہی، جس کے بعد وہ واپس …

Read More »

علیمہ خان جے آئی ٹی میں کل دوبارہ طلب

سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو جے آئی ٹی نے کل 26 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے گزشتہ طلبی پر علیمہ خان سامنے …

Read More »

علیمہ خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئیں

حکومت مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 17 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا گیا تھا، تاہم علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

علیمہ خان  جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے کیس میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن  علیمہ خان  جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو گزشتہ جمعہ کے روز طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوئی تھیں۔ …

Read More »