نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر لوڈشیڈنگ اور سروس میں بے ضابطگیوں کے باعث جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حیسکو کے خلاف کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی …
Read More »سیلاب متاثرین کے لیے بجلی بل معاف
وزیراعظم کا ریلیف پیکج کا اعلان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے کا بجلی بل حکومت ادا کرے گی، جو بل جمع کرا چکے انہیں اگلے ماہ ایڈجسٹمنٹ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اہم ریلیف پیکج …
Read More »کراچی میں بارش کے بعد 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم
کراچی الیکٹرک کے ناقص ترسیلی نظام نے بارش کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا اور چند گھنٹوں میں شہر کے تقریباً 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کئی علاقوں میں پانی گھروں …
Read More »بجلی ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو 23 ارب روپے ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ نرخ میں ایک روپے 69 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل …
Read More »جولائی 2025 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سماعت
نیپرا نے جولائی 2025 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت 28 اگست کو طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ایکس-واپڈا ڈسکوز) کے لیے جولائی 2025 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی سماعت …
Read More »بارش کے بعد بجلی کی فراہمی تین روز سے معطل
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …
Read More »کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا
سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …
Read More »نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری
سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …
Read More »نیپرا کا حیسکو اور سیپکو کو 9 کروڑ کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نقصانات کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے، پولزکی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات پر عمل نہ کرنے پر سندھ میں بجلی کے تقسیم کار دونوں سرکاری اداروں سکھر الیکٹرک کمپنی (سیپکو) اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف بڑاایکشن لیتے ہوئے …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان
پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں …
Read More »
UrduLead UrduLead