ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: IMF

ایف بی آر کا ٹیکس چور جیولرز پر کریک ڈاؤن

ایف بی آر نے لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اور ملتان کے 900 بااثر جیولرز کو نوٹس جاری کیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11 فیصد پر برقرار

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے حالیہ معاشی حالات اور مہنگائی کے خدشات کی روشنی میں پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 15 ستمبر کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

بجلی بل مؤخر کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کی میٹنگ، نقصانات کا ڈیٹا جمع کرانے کی تیاری وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجلی کے بل تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست …

Read More »

اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ برقرار رکھنے کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس 15 ستمبر 2025 کو متوقع ہے جس میں اگلے چھ ہفتوں کے لیے پالیسی ریٹ کا تعین کیا جائے گا۔ مالیاتی ماہرین کی اکثریت کا خیال ہے کہ مرکزی بینک شرحِ سود کو مئی 2025 کی سطح …

Read More »

اگست میں 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں ریونیو شارٹ فال کا …

Read More »

آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم

پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …

Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، گزشتہ اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کی …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر منظور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس …

Read More »

کمرشل بینکو ں سے 1275 ارب روپے کا حصول

وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …

Read More »

سول ملٹری تنخواہوں: ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …

Read More »