جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف بی آر کی کارروائی میں 10 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط، مزید 38 کروڑ روپے کی ڈیوٹی چوری کا انکشاف کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑے اسمگلنگ اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء کسٹمز …
Read More »گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر
تجارتی اداروں اور ٹیکس بارز کی درخواست پر ایف بی آر نے مہلت دے دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر 2025 تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی سطح مذاکرات
دوسری جائزہ قسط کے لیے بات چیت شروع، ٹیکس اصلاحات، توانائی بحران اور سیلابی اثرات ایجنڈے کا حصہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسلام آباد میں پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کی …
Read More »ایف بی آر کا ٹیکس چور جیولرز پر کریک ڈاؤن
ایف بی آر نے لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اور ملتان کے 900 بااثر جیولرز کو نوٹس جاری کیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے …
Read More »ایف بی آر اور لمز کے درمیان معاہدہ
ٹیکس نظام میں بہتری اور جدید مہارتوں کی فراہمی کے لیے ایف بی آر اور لمز کے درمیان ایک تاریخی شراکت داری قائم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت لمز پاکستان کسٹمز …
Read More »سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش: ایف بی آر
ایف بی آر کی نئی سوشل میڈیا ٹیم نے سینکڑوں مشتبہ ٹیکس چوروں کو شناخت کرلیا، 400 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر سوشل میڈیا پر غیر معمولی طرزِ زندگی اور دولت کی کھلی نمائش کرنے والے بالآخر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آ …
Read More »فیس لیس کسٹمز سسٹم سے 100 ارب روپے کا نقصان
تین ماہ کے دوران درآمدات میں منی لانڈرنگ، انڈر انوائسنگ اور جعلی ڈیکلریشنز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف وزیرِاعظم پاکستان کی جانب سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے متعارف کرایا گیا “فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ” (FCA) سسٹم صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 100 ارب روپے …
Read More »پاکستانی برآمدی شعبہ نئی ترامیم سے متاثر
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ایف بی آر کے ایس آر او 1359(I)/2025 کے تحت ترامیم پر شدید تحفظات ظاہر کیے، جس سے صنعت کے مطابق ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو نقصان ہوگا۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (PTC) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی جانب سے ایس آر او 1359(I)/2025 …
Read More »ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر
وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) …
Read More »ایف بی آرکا آڈٹ ماہرین تعینات کرنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 42 اہم شعبوں/صنعتوں میں فیلڈ آڈٹ کروانے کے لیے 102 سیکٹر/آڈٹ ماہرین کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 42 شعبوں کی فہرست مرتب کی ہے جن میں آٹوموٹو سیکٹر، ایوی ایشن، بینکس، بیوریجز، سیمنٹ، سیرامکس، کیمیکل، کوئلہ، …
Read More »
UrduLead UrduLead