google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Bollywood - UrduLead - Page 6
بدھ , اپریل 23 2025

Tag Archives: Bollywood

کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، اس کیلئے بہت محنت کی، تاپسی پنو

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انکی کامیابی حادثاتی یا خوش قسمتی نہیں بلکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے۔  بھارتی میڈیا ادارے سے ایک انٹرویو میں دہلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ اداکارہ نے اس موقع پر اپنے کیریئر کے دوران روزانہ کی …

Read More »

بالی ووڈ میں میری حق تلفی ہوئی ہے، بھومیکا چاولہ

بالی ووڈ اداکارہ بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ان کی حق تلفی ہوئی ہے ‘ انہیں کئی بلاک بسٹر فلموں سے آؤٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیا گیا۔ ایک انٹرویو کے دوران بھومیکا نے کیریئر کے ابتدا میں بلاک بسٹر فلموں میں تبدیل کیے …

Read More »

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ فلم کی آفر کیوں چھوڑی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے …

Read More »

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشاف

 پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ابرارالحق سے پوچھا گیا کہ کیا اُنہیں کبھی پڑوسی ملک بھارت سے کام کی آفر ہوئی ہے؟ …

Read More »

خوبصورت ہونے کیوجہ سے امتیاز علی نے مجھے کاسٹ کرنے سے انکار کردیا تھا: ودیا مالوادے

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “چک دے انڈیا” کی اداکارہ ودیا مالوادے نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے سیریز میں کام نہیں دیا جارہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا مالوادے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ہدایتکار امیتاز علی نے مجھے سیریز …

Read More »

معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان

بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے ایک فین کی طرح ملی تھی مگر مجھے نہیں معلوم تھا وہ میری زندگی اس طرح بدل دیں گے، اگر وہ نہیں ہوتے تو شاید میں آج انڈسٹری میں نہیں ہوتی۔ اداکارہ نے سلمان خان اور …

Read More »

مجھ پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگائے گئے: ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ عرف مسز فنی بونز نے اپنے ایک حالیہ کالم میں لکھا کہ ان پر داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگاتے جاتے رہے۔ بھارت کے ایک معروف روزنامے میں شائع کالم میں انہوں نے اپنے اوپر لگنے …

Read More »

نیٹ فلکس نے ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق خرید لیے

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پشپا: دی رائز‘ کی شاندار کامیابی کے بعد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے ’پشپا: دی …

Read More »

کنگنا رناوت شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا

بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا آؤٹ لیٹ ’انسائیڈر‘ نے یہ خبر شائع کی ہے کہ فلم ’تَنو ویڈ مَنو‘ کی اداکارہ کنگنا رناوت کچھ ماہ میں پیا گھر سدھارنے والی …

Read More »