منگل , دسمبر 2 2025

Tag Archives: Qaddafi Stadium LHR

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کا میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم

پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے درمیان میچ آندھی، گرد و غبار اور تیز بارش کے سبب کسی نتیجے کے بغیر ختم کردیا گیا۔ دونوں ٹیمو ں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، ٹیبل پر اسلام آباد 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر …

Read More »

ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیمز ونس کی بہترین بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »

کراچی کنگز کا ملتان سلطان کوجیت کیلئے 205رنز کا ہدف

کراچی کنگز اورملتان سلطان کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچ جاری ملتان سلطان کو ابتدا ہی میں نقصان ، دوسرے اوور میں کپتان محمد رضوان صفر پر آئوٹ ہوگئے کراچی کنگز نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں ملتان سلطان کو جیت کیلئے 205رنز …

Read More »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپرلیگ کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے تین بجے شروع ہوگا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق ملتان سلطان دوپوائنٹس …

Read More »

لاہور میں آج ملتان سلطان کا مقابلہ کراچی کنگز جبکہ قلندر کا مقابلہ گلیڈی ایٹر

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ٰیل ) کے 10ویں ایڈیشن میں آج دومیچ کھیلیں جائیں گے پہلا میچ جوکہ دن 3بجے شروع ہوگا میں ملتان سلطان کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا دوسر امیچ جوکہ ڈے اینڈ نائیٹ ہوگا میں لاہور قلندر کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوگا دونوں میچ …

Read More »

ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندر کے ہاتھوں پہلی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ میں اب تک سارے میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا مزہ چکھادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے ہرادیا، …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈکو جیت کیلئے 210رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے 19ویں میچ میںلاہور قلندر نے ہوم گرائوڈ پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر09 2 رنز بنائے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتے کیلئے 210رنز کا ہدف ملا لاہور قلندر کی طرف سے فخر زمان نے 44رنز کی اننگز …

Read More »

ناقابل شکست یونائیٹڈ کا آج مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) 10 کے آج (بدھ) کو ہونے والے 19ویں میچ میں ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا ْقذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ میچ کا آغاز رات 8بجے ہوگا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق …

Read More »

ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرادیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 90 رنز کا ہدف 7ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ جوڑی کے …

Read More »

گلیڈی ایٹر کی سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت

پی ایس ایل 10کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلنے کی دعوت دی ہے گزشتہ روز کے آرام کے بعد آج پی ایس ایل میں دوبارہ میچ شروع ہوگئے ہیں ایک دن وقفہ کے بعد پاکستان سپر لیگ …

Read More »