بدھ , جون 17 2026

اسلام آباد کا پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہورہا ہے

اسلا م آباد یونائیٹڈ جوکہ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر جبکہ پشاور زلمی کی پوزیشن 5ویں ہے

واضح رہے کہ ملتان سلطان آٹھ میچ کھیل کر صرف 2پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر ہے اور وہ پلے آف سے باہر ہوچکی ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کو شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اہم میچ …