پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Mohsin Naqvi

پاکستانی کرکٹ ٹیم 30 اکتوبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈرمینجمنٹ اور انسداد انسانی اسمگلنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد اورآسٹریلین کیپیٹل ٹیریٹری کوسسٹر سٹیز کا درجہ دینے پر بھی بات ہوئی۔ پاکستانی اور آسٹریلین کرکٹ …

Read More »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں آفیشلز اکتوبر میں آئی سی سی ویمنز ٹی …

Read More »

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم ہوم گراؤنڈز پر تین سال سے ٹیسٹ جیتنے میں ناکام

پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ تین سال سے ہوم گراؤنڈ پر کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکی ہے۔ پاکستان کے علاوہ زمبابوے بھی تین سالوں میں فتح سے محروم ہے۔ گرین شرٹس نےتین سال میں ہوم گراؤنڈ پر 9میچ کھیلے ٹیسٹ ہیں جن میں سے اسے پانچ ٹیسٹ میں شکست ہوئی ہے۔ …

Read More »

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن …

Read More »

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا …

Read More »

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس منعقد …

Read More »

نئی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ملتوی

حکومت نے وزیر داخلہ اور ایف ائی انتظامیہ کی مشاورت سے نئی سائبر کرائم ایجنسی این سی سی اے کا قیام ملتوی کر دیا ہے نئے فیصلے کے مطابق ایف آئی اے میں موجود سائبر کرائم ونگز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے اس بات کا …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ …

Read More »

خواتین کرکٹرز کیلیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز زیرغور

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو زیادہ دلچسپ بنانے کے علاوہ خواتین کرکٹرز کے لیے بھی …

Read More »