پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے کہ سارے دروازے بند ہو گئے، اب صرف تحریک ہی راستہ ہے، بانی کے بچے بھی پاکستان آکر تحریک میں حصہ لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …
Read More »PTI احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے موخر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی بہنوں عظمیٰ …
Read More »احتجاجی تحریک کی قیادت عمران خان کریں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے لیے تمام سیاسی اور قانونی دروازے بند کر دیے گئے ہیں، لہٰذا اب احتجاجی تحریک کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …
Read More »حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی وپارٹی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ …
Read More »ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ساری زندگی جیل میں رہنے کے لیے تیار ہوں لیکن جھکوں گا نہیں، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ …
Read More »اسٹیبلیشمنٹ سے براہ راست بات چیت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر وہ تیار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میری بہنوں نے …
Read More »حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملنے والے رہنماؤں اور ان کی بہنوں کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد چھوڑ دیا جس کے بعد وہ تمام رہنما چکری سائڈ سے موٹر وے کی طرف روانہ ہوگئے۔ ڈان نیوز کے …
Read More »عمران خان کی رہائی قانون اور آئین کے مطابق ہوگی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان نے کسی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا، یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ مذاکرات ہورہے ہیں، عمران خان کی رہائی قانون اور آئین کے مطابق ہوگی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف …
Read More »پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ میں لفاظی جنگ
تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے احکامات کے باوجود پارٹی کے اندر اختلافات جاری ہیں اورپارٹی کے وٹس ایپ گروپوں میں الزام تراشی کا معاملہ جاری ہے تازہ واقعہ خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ترمیمی …
Read More »عمران خان ملاقات : فہرستیں اڈیالہ جیل حکام
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے والوں میں 6 پارٹی رہنماؤں کے علاوہ 4 خاندان کے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔ بیرسٹر سلمان اکرم …
Read More »
UrduLead UrduLead