جمعہ , مئی 1 2026

Tag Archives: IMF Talks

آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ مذاکرات …

Read More »

نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے

پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام …

Read More »

پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا اس پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم 3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اسٹینڈ بائی …

Read More »

آئی ایم ایف آج پاکستان کیلئے آخری قسط کی منظوری

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔ اس اجلاس میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اخری قسط پاکستان کو دی جائے گی آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے …

Read More »

آئی ایم ایف کو اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آوٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں درخواست کی۔ پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے …

Read More »

اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کر دی ہے جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔  اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی …

Read More »

آئی ایم ایف کا اصلاحات پر زور

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرض پیکج کے حصول سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان سے آئندہ معاہدے کیلئے مذاکرات پر تیار ہوگیا ہے۔  فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہوئی ہے، قرض کی منظوری کیلئے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں ہوگا۔ …

Read More »