بدھ , جنوری 28 2026

آئی ایم ایف آج پاکستان کیلئے آخری قسط کی منظوری

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام ہو گا۔

اس اجلاس میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ ایگریمنٹ معاہدے کی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی اخری قسط پاکستان کو دی جائے گی

آئندہ ماہ کے وسط میں آئی ایم ایف کا مشن پاکستان کے ساتھ سات سے نو ارب ڈالر کے نئے امدادی پروگرام کیلئے مذاکرات کا آغاز کریگا۔

آئی ایم ایف کے قریبی ذرائع کے مطابق تین سالہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے تمام اہداف حکومت پاکستان نے حاصل کر لئے ہیں

اسلئے آج 29اپریل کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ آخری قسط کی منظوری دیگا جو ہفتہ رواں میں اسٹیٹ بینک کو مل جائیگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف …