پالیسی سازوں کے درمیان مڈٹرم الیکشن کی بازگشت سنی جارہی ہے، ایسے میں حکومت تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں کمی کرکے انتخابی نتائج کو اپنے حق میں ہموار کرسکتی ہے۔ رسمی معیشت کا حصہ ہونے کی وجہ سے حکومت کی نااہلیوں کا خمیازہ پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ بھگت …
Read More »ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان
وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لحاظ سے تنخواہ دار طبقہ گزشتہ سال کے …
Read More »اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس
ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کے لیے انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔ واضح رہے …
Read More »ایف بی آر میں 15 افسران کے تبادلے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں گریڈ 17 سے 20 کے 15 افسران کےبڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں پاکستان …
Read More »ایف بی آر 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ(جنوری)میں 50 ارب روپے سے زائد ریونیوشارٹ فال کا امکان ہے ایف بی آر نے رواں مالی سال 2024-25 پہلے 7ماہ(جولائی تا جنوری) میں 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر …
Read More »پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے: ایف بی آر
چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف ڈھائی فیصد افراد متاثر ہوں گے ، پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے. بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد …
Read More »ایف بی آر کی 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواست
ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایف بی آر کیلیے ایک ڈیجیٹیلائزیشن پلان تیار کیا تھا، جس …
Read More »نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس قوانین میں ترمیم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ منگل کو منی بل ، ”ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024“ پر غور کرے گی اور حکومت جلد ہی نان فائلرز کو 800 سی سی سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری ، بکنگ ، رجسٹریشن ، ایک مقررہ حد سے زیادہ جائیداد حاصل کرنے اور …
Read More »مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ
حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنیوالوں کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کی نجی اسکیم کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، 30 لاکھ سے زائد کا حج کرنے کے خواہشمندوں …
Read More »ایف بی آر کا 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر نے 1010 گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نئی خریدی جانے والی 1010 گاڑیوں کا تخمینہ لاگت …
Read More »