بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Supreme Court of Pakistan

الیکشن ٹریبونل کیس کاز لسٹ سے ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 19 اگست کو الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل کیس سلمان راجا کے وکیل …

Read More »

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے

سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل …

Read More »

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔  رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات …

Read More »

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ

چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے دوران قید 105 ملاقاتیں کیں، پارٹی امور بھی چلائے

بانی  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل میں مختلف افراد سے اب تک نا صرف 105ملاقاتیں کیں بلکہ پارٹی امور بھی بھرپور طریقے سے چلائے، حتیٰ کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے امیدواروں کا فیصلہ بھی بانی پی ٹی آئی نے ہی کیا۔  سپریم کورٹ میں جمع …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من …

Read More »