بدھ , اپریل 29 2026

Tag Archives: Social media

احسن اقبال کی ویڈیو کال اچانک منقطع

ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام “11th Hour” میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ لائیو ویڈیو لنک پر موجود وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی کال اچانک منقطع ہو گئی، جس سے ناظرین اور اینکر …

Read More »

شہربانو نقوی کا وائرل پوڈکاسٹ کلپ

سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں اے ایس پی شہربانو نقوی سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال پر انٹرویو ادھورا چھوڑ کر فوری روانہ ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کال سنتے ہی …

Read More »

حنا نیازی کی خوبصورت تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی، جو میانوالی سے تعلق رکھتی ہیں، نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ کر مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ حنا نیازی نے سیاسی طنزیہ شو “مزاق رات” سے شہرت حاصل کی، جو ان کا پہلا بریک تھرو پروجیکٹ تھا۔ اس کے بعد …

Read More »

Hania Aamir کی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر ہلچل

پاکستانی اداکارہ Hania Aamir، جو تقریباً 19.2 ملین انسٹاگرام فالوورز رکھتی ہیں اور متعدد کامیاب ڈراموں کا حصّہ رہی ہیں، آج ایک ویڈیو کی وجہ سے دوبارہ خبروں کی زینت بنی ہیں۔ اس ویڈیو میں Hania Aamir ایک مزاحیہ انداز میں “لاہوری دیسی لہجے” میں بولتی دکھائی دے رہی ہیں، …

Read More »

ڈکی بھائی ضمانت ملنے کے بعد پہلی میڈیا اپیئرنس

رہائی کے بعد ان کی اہلیہ Aroob Jatoi نے پہلی بار میڈیا پر اپنا ردِ عمل دیا۔ معروف یوٹیوبر Ducky Bhai (سعد الرحمٰن) کو آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر کے الزام میں نیب کی تحقیقاتی ایجنسی National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) کی تحویل سے عدالت نے ضمانت …

Read More »

رجب بٹ کی نئی ویڈیو ایکٹنگ کے باعث دوبارہ وائرل

رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نئی وائرل ویڈیو کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ویڈیو بیرونِ ملک ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ان کی اوور ایکٹنگ صارفین کی تنقید کا باعث بنی۔ رجب بٹ کی ویڈیوز اکثر متنازع انداز اور غیر معمولی ردِعمل کی وجہ …

Read More »

شاہد آفریدی کا جھوٹ اور منفی مہموں کے خلاف مؤقف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنی اولاد کو حرام نہیں کھلا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر منفی مہمات یا ویوز بڑھانے کا کوئی شوق نہیں۔ ایک وائرل ویڈیو میں ایک …

Read More »

بچوں کی ذہانت اور تعلیمی کارکردگی کے لیے خطرہ

امریکا میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کا روزانہ استعمال بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور دماغی صلاحیتوں کو متاثر کر رہا ہے، خاص طور پر 13 سال سے کم عمر بچے اس کے منفی اثرات کا شکار ہو رہے ہیں۔ …

Read More »

اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی

جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔ کافی عرصے سے ٹک ٹاک …

Read More »

رجب بٹ کا اہلیہ ایمان تنازعات پر مئوقف

مشہور وی لاگر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ایمان کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں، وہ صرف سکون کے لیے والدین کے گھر گئی تھیں، سوشل میڈیا نے جھگڑے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ لاہور کے معروف وی لاگررجب بٹ، جو اپنی دلکش شخصیت، خاندانی وی لاگز …

Read More »