سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کمپنی کے مطابق، 76.523 ارب روپے میں سے گڈو پاور پر …
Read More »گیس گردشی قرض بھی صارفین سے وصولی کا منصوبہ
وفاقی حکومت کا بجلی کے گردشی قرض کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی حکومتی گیس کمپنیوں کی بیلنس شیٹ سے ختم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے منصوبہ کے تحت گیس صارفین کو گیس سبسڈی کے خاتمہ سمیت پڑولیم لیوی میںمزیداضافہ کے ساتھ ساتھ گیس کی قیمتوں میں …
Read More »SNGPL نادہندہ صارفین کو نوٹسز جاری
سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سوئی نادرن تمام سرکاری اداروں کو مطلع کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنائیں تاکہ مزید کارروائی سے بچا جا …
Read More »SNGPL کا 75 فیصد نقد مقسوم منظور
سوئی ناردرن گیس کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کا 60 واں سالانہ اجلاس عام (AGM) جمعرات، 22 مئی 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حصے داران …
Read More »اوگرا کا گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …
Read More »گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں: سوئی ناردرن
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔ ایس این جی پی ایل حکام نے …
Read More »اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے اور سوئی …
Read More »گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی …
Read More »SNGPL کا پاور ڈویژن کو کم ادائیگی پرایس او ایس
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پاور سیکٹر کی جانب سے آر ایل این جی سپلائی اور دیگر مالی ذمہ داریوں کی مد میں کم ادائیگی کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن کو ایس او ایس بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس یوٹیلٹی …
Read More »گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …
Read More »
UrduLead UrduLead