وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) اور چاروں صوبوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شوگر سپلائی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اس بات کا …
Read More »کابینہ کا 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …
Read More »زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی کی درآمد موخر
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی درآمد کرنے کے منصوبے کو مؤخر کر دیا ہے۔ گزشتہ پیر کو وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن چینی …
Read More »شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ: اپیلٹ ٹربیونل نے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے واپس بھجوا دیا
کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو واپس بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 میں کمپٹیشن …
Read More »وزیرِاعظم کی چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی طور پر چینی کی قلت پیدا کر کے قیمت میں اضافے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چینی کی کھپت و رسد اور مقررہ قیمتوں پر …
Read More »پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز سیل کرنا شروع
ایف بی آرنے پنجاب اور سندھ میں عدم تعمیل کرنے والی شوگر ملوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے اور نو ٹیکس افسران/اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جو بدعنوانیوں میں ملوث تھے اور ملوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے ٹیکس چوری کر رہے تھے۔ وزیر اعظم کی …
Read More »5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چین کے کارکنوں کی دہشت گردی حملوں میں جاں بحق ہونے والے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دے دی شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری …
Read More »شوگر ملز مالکان کے آئی پی پیز کو 8.2 ارب روپے کی ادائیگیاں
حکومت نے شوگر ملز مالکان کو فائدہ پہنچانے کیلیے نیپرا کے متنازع فیصلے پر عملدرآمد کردیا۔ حکومت نے 5شوگر ملز مالکان کے ملکیتی 8آئی پی پیز کو امپورٹڈ فیول کی مد میں 8.2 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کردی، جبکہ ان آئی پی پیز نے اپنے پلانٹس میں امپورٹڈ …
Read More »قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزارت صنعت و پیداوار کو اختیار دیا ہے کہ اگر تھوک مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو ذمہ دار شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ذرائع نے بتایا کہ 22 اگست 2024 کو صنعت و پیداوار ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی …
Read More »ECC کی 1 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط منظوری دے دی، چینی کی برآمد کی اجازت کی مدت میں15 دن کی توسیع بھی منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران آپریشن …
Read More »
UrduLead UrduLead