منگل , اپریل 28 2026

Tag Archives: Power Ministry

بجلی بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کسی تبدیلی کے بغیر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکساں ٹیرف کی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجواتے ہوئے گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف …

Read More »

نیپرا نے 2026 کے لیے قومی اوسط یونیفارم ٹیرف 62 پیسہ فی یونٹ کم کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کیلنڈر سال 2026 (جنوری سے دسمبر) کے لیے قومی اوسط یونیفارم بجلی ٹیرف کو 62 پیسہ فی یونٹ کم کردیا ہے، جس سے یہ 33.38 روپے فی کلو واٹ آور ہوگیا ہے جو کہ پچھلے مالی سال 2025-26 کے 34.00 روپے فی کلو …

Read More »

بجلی 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کے نرخوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، جس کے بعد تین ماہ کے لیے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں …

Read More »

3 بجلی گھر دوبارہ نجکاری فہرست میں شامل

جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے منصوبے دوبارہ نجکاری پروگرام کا حصہ بن گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ اقدام ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ یہ پاور پلانٹس …

Read More »

کے-الیکٹرک کی سبسڈیز میں کمی اور توانائی اصلاحات

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک کے 2024 تا 2030 کے لیے ملٹی ایئر ٹیرف (MYT) کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ایسے ڈھانچہ جاتی نقائص درست کر دیے ہیں جن کی وجہ سے قومی بجٹ پر غیر ضروری بوجھ پڑنے اور کے-الیکٹرک کو دیگر تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) …

Read More »

اضافی بجلی صنعت و زراعت کو فراہم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اضافی یونٹس پر نرخ کم کر دیے، صنعتی و زرعی لاگت میں نمایاں کمی متوقع وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دستیاب 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کے شعبوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی سفارش کی ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو ستمبر 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی مد میں ایک درخواست جمع …

Read More »

کے-الیکٹرک کے بجلی گھر بند کرنے کا منصوبہ

ممبر نیپرا نے خبردار کیا ہے کہ کے-الیکٹرک کے دو بڑے پاور پلانٹس — کے سی سی پی اور بی کیو پی ایس-1 — کی قبل از وقت بندش سے کراچی کو شدید لوڈشیڈنگ اور بلیک آؤٹ کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ممبر نیپرا نے اپنے اختتامی نوٹ میں …

Read More »

قرضے 272 ارب روپے، ڈیفالٹ کا خطرہ

کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔ اگرکمپنی پرموجودہ مالی دباؤ برقرار رہا تو بینک اور …

Read More »

گردشی قرض چھ سال میں مکمل ختم کر دیں گے

وزیر توانائی کا 780 ارب روپے کی کمی، 18 بینکوں سے تاریخی معاہدہ، اور آئی ایم ایف اہداف سے تجاوز کا اعلان وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے توانائی شعبے میں دہائیوں سے موجود گردشی قرض آئندہ چھ سالوں میں مکمل ختم …

Read More »