مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنے اس دورے کی ویڈیو میں خوبصورتی کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف کا استعمال کیا ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جسے لاکھوں لوگوں نے پسند کیا …
Read More »بیٹے کی سالگرہ پر شعیب ملک شدید تنقید کی زد میں
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم اب شعیب …
Read More »شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو کی انٹرنیٹ پر دھوم
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں باپ بیٹی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ حالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے۔ وہاں ایک برانڈ ایونٹ میں …
Read More »وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجے
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے …
Read More »فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور …
Read More »راحت فتح علی خان کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی …
Read More »شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔ …
Read More »پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں
دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ اس نئے اسکینڈل میں اس …
Read More »کراٹے مقابلے: پاکستان کی بھارت کو 1-2 سے شکست
دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستانی فائٹرز چھا گئے، پاکستانی فائٹرز شازیب رند اور علی رضوان نے بھارتی حریفوں کو پہلے ہی راؤنڈز میں شکست دےدی جبکہ علومی کریم کی جگہ لڑنے والے فیضان خان بھارتی حریف سے ہار گئے۔ ایونٹ کا آغاز پہلے راؤنڈ میں پاکستان …
Read More »
UrduLead UrduLead