ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: Finance Ministry

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں …

Read More »

2025 میں پاکستانی معیشت کے مثبت اعشاریے

پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025 میں نمایاں بہتری کے آثار دکھائے، جو مضبوط معاشی بنیادوں، گرتی ہوئی مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ سرپلس کی بدولت ممکن ہوئی۔ وزارتِ خزانہ کی تازہ ترین “ماہانہ اقتصادی جائزہ و پیش گوئی رپورٹ” کے مطابق، حقیقی جی ڈی پی میں 2.68 فیصد اضافہ …

Read More »

پرتعیش رجسٹرار کانفرنس کے نام پرسرکاری تفریحی سیر

مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے یہ کانفرنس 28 اور 29 جون کو منعقد کی …

Read More »

مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے بعد کیا گیا۔ یہ مذاکرات ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد بدلتے ہوئے جغرافیائی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 …

Read More »

اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج  کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج  کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی …

Read More »

ٹیکس نیٹ سے باہر افراد پر پابندیاں لگانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس پر پابندی لگانے، غیرمنقولہ جائیداد …

Read More »

بجٹ میں آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی تجاویز

پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، ان میں پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت، لگژری اور درمیانے درجے کی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ، اور مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ …

Read More »

نئے بجٹ میں ٹیکس شرح ایک بار پھر بڑھانے کا امکان

سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے ایف بی آر حکام کے مطابق سیگریٹ سیکٹر کے ریونیو وصولیوں میں مسلسل بڑھتے ہوئے رحجان نے وفاقی بجٹ ساز ی میں مصروف اعلیٰ …

Read More »

پاکستان-امریکا کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر …

Read More »