تہران نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت جاری ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران نے امریکہ سے مذاکرات کی درخواست کی ہے اور آج دوحہ میں دونوں ممالک کے درمیان ملاقات ہونے والی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ …
Read More »PIA کا انتظامی کنٹرول نجی کنسورشیم کے حوالے
حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں سرمایہ کار کنسورشیم کے …
Read More »آسٹریلیا نے بھارت کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
پاکستان سمیت سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے اہم میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کا 173 رنز کا ہدف 19 …
Read More »گو پیٹرولیم کے اعلیٰ حکام کے خلاف مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گو پیٹرولیم اور اس کے اعلیٰ حکام کے خلاف مبینہ طور پر کسٹمز ڈیوٹی، ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی اربوں روپے کی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق کمپنی پر 32 ہزار میٹرک ٹن سے زائد بانڈڈ …
Read More »اسپین، بیلجیم، فرانس، سینیگال کی شاندار فتوحات
فیفا ورلڈ کپ: مصر اور ایران کا میچ برابر فیفا ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے مزید دلچسپ مقابلوں میں اسپین، بیلجیم، فرانس اور سینیگال نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، جبکہ مصر اور ایران کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ برابر رہا۔ گروپ جی میں مصر اور ایران کے درمیان …
Read More »بھارت کی پاکستان کو 7-1 سے شکست
قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی برقرار پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور مایوس کن شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو 7 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا۔ لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر، لندن (برطانیہ) میں کھیلے گئے میچ میں …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
عالمی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے عزم کا اعادہ وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 جون 2026 سے نافذ …
Read More »اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں آتشزدگی
80 سے زائد اسٹالز جل گئے اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم واقعے میں 80 سے زائد اسٹالز جل کر خاکستر ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بازار کے نو مختلف سیکشنز تک پھیل گئی تھی، جن میں …
Read More »
UrduLead UrduLead