اتوار , اگست 9 2026

Tag Archives: BreakingNews

جون میں مہنگائی کی سالانہ شرح 11.1 فیصد

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جون 2026 کے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی بنیاد پر سالانہ مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد رہی، جو مئی 2026 میں ریکارڈ کیے گئے 11.7 فیصد کے مقابلے میں …

Read More »

غیر ملکی میڈیکل کالجوں میں داخلے کی نئی ہدایات

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلہ لینے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں، جن پر تعلیمی سیشن 2024-25 سے عمل درآمد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان سے …

Read More »

مون سون: مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے طاقتور اسپیل نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں شدید بارش، آندھی اور فلیش فلڈ کے باعث گھروں، دیواروں اور دیگر ڈھانچوں کو بھی نقصان …

Read More »

کرپٹو کرنسی ٹرمپ کی آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ

ایک سال میں 2.2 ارب ڈالر کمائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سال 2025 کی مالیاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری صدارتی مدت کے پہلے سال کے دوران کم از کم 2.2 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی، جس میں سب سے بڑا حصہ کرپٹو …

Read More »

جڑواں شہروں میں پری مون سون کا پہلا اسپیل

موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل برسا، جس کے ساتھ آندھی، تیز ہوائیں اور گرج چمک بھی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ موسمیات نے بعد ازاں الرٹ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

Anthropic کے جدید اے آئی ماڈلز پر پابندیاں ختم

امریکا نے مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک (Anthropic) کے جدید اے آئی ماڈلز فابل 5 (Fable 5) اور مائتھوس 5 (Mythos 5) پر عائد برآمدی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ تقریباً تین ہفتے بعد سامنے آیا ہے، جب قومی سلامتی کے خدشات کے باعث امریکی محکمہ تجارت …

Read More »

FBR کو ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ابتدائی محصولات کے ہدف کے مقابلے میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا فرق برقرار …

Read More »

اسپاٹ مارکیٹ سے مہنگی LNG کی خریداری

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے باعث قیمتوں میں اضافہ برقرار پاکستان نے توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک کارگو خرید لیا ہے، جس کی قیمت علاقائی اسپاٹ مارکیٹ کے مقابلے میں تقریباً ایک ڈالر فی ایم ایم …

Read More »

مالی سال 2025-26 معاشی بحالی کا سال

شرح نمو 3.7 فیصد، مہنگائی سنگل ڈیجٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں تبدیل پاکستان نے مالی سال 2025-26 کا اختتام گزشتہ چار برس کی بہترین معاشی کارکردگی کے ساتھ کیا ہے۔ ملکی معیشت کی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس میں …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 30 جون سے داخل

2 جولائی سے بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ 2 جولائی سے خلیج بنگال سے آنے والی مرطوب ہوائیں بھی بالائی علاقوں تک پہنچنے کا …

Read More »