google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB - UrduLead - Page 7
پیر , اپریل 21 2025

Tag Archives: PCB

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی …

Read More »

پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے …

Read More »

میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔  شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب …

Read More »

آئرلینڈ کا پاکستان کو فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف

آئرلینڈ نے لورکان ٹکر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈبلن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلرز کو آزمانے …

Read More »

آج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 …

Read More »

پاکستان نے T20 کی ایک اننگز میں 15چھکے لگا دیے

پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔ اس سے قبل پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے …

Read More »

عامر کو ویزا مل گیا، آج ڈبلن روانہ

فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ محمد عامر آج ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے لیکن پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کے سلیکشن پر غور کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔ محمد عامر اتوار اور …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامر نے 2009 میں چیمپیئن بننے والی قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن 2011 میں فکسنگ اسکینڈل …

Read More »

پی ایس ایل 10، پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پلے آف کے چار میچز کے لیے انگلینڈ کے تین وینیوز مانچسٹر، برمنگھم اور اوول لندن کی نام زیر غور ہیں۔ بیرون ملک پلے …

Read More »