ہفتہ , دسمبر 20 2025

Tag Archives: PTI

تحریک انصاف کو 22 اگست کو جلسے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے 22 اگست …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کا 27 اگست کو جلسہ کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے 27 اگست کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 اگست کو صوابی جلسے سے بڑا جلسہ لاہور میں کرنے جا رہے ہیں۔ اس تاریخی جلسے سے اڈیالہ …

Read More »

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہےِ: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ نیوز کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت پر راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیل …

Read More »

پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ریجنل صدر پی ٹی آئی عامر مغل کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 3 بجے احتجاج کی کال دی تھی، اجازت کیلئے قانونی راستہ اپنایا اور ڈی سی کو 23 جولائی کو درخواست …

Read More »

جماعت اسلامی دھرنا، اہم شاہراہوں پر کنٹینر لگادیے گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے دھرنے اور مظاہرے کے باعث آج اسلام آباد بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے آج بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان …

Read More »

پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سوالات کے جواب …

Read More »

چیف الیکشن کمشنرکو ہٹانے کیلئے جوڈیشل کمیشن میں PTI کی شکایت

پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے، شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور …

Read More »

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعت کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کو نشانہ بنانے کی مذمت  کی گئی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ …

Read More »

پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس میں پہنچ گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ …

Read More »