پیر , اکتوبر 13 2025

چیف الیکشن کمشنرکو ہٹانے کیلئے جوڈیشل کمیشن میں PTI کی شکایت

پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے،

شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور الحق قریشی اور رکن صوبائی اسمبلی سندھ ،محمد شبیر نے بیرسٹر علی طاہر کے ذریعے جمعہ کے روز آئین کے آرٹیکل 209کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کی گئی مشترکہ شکایت جمع کروائی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …