پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: ICC

پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق اسکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے …

Read More »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں آفیشلز اکتوبر میں آئی سی سی ویمنز ٹی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کےلیے آئی سی سی وفد کے مختلف ٹاسک، پلان

چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ آخری مرحلے میں آئی سی سی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مختلف شعبوں کےسربراہان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور تمام شعبوں کو مختلف …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے بھارت کو بڑا معاشی فائدہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے 50 اوورز کے ورلڈکپ میں بھارتی معیشت کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر کا زبردست فائدہ پہنچا، تاہم احمد آباد میں روایتی حریف پاک-بھارت کے درمیان ہونے والے تاریخی میچ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے چھ رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد چیمپئنز ٹرافی کے لیے مجوزہ وینیوز کا معائنہ کرے گا۔ ٹیموں کے پریکٹس میچز، ٹکٹنگ سمیت دوسرے اہم ایشوز پر …

Read More »

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان

 عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ: بابراعظم کی پوزیشن برقرار، شاہین کی بھی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ون ڈے فارمیٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے روہت شرما نے اپنے ہم وطن شبمن گل کو ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ون ڈے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی،انگلینڈ پاکستان میں ہی انعقاد کا حامی

انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہی انعقاد کا حامی ہے، بورڈ  نے پاک بھارت ٹیسٹ کی اپنے ملک میں میزبانی کی خواہش  بھی ظاہر کردی، ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں  ہی انعقاد یقینی دیکھنا  چاہتے ہیں، ہم …

Read More »

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔ یو اے ای ویمن نے پہلے …

Read More »

آئی سی سی: پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا بجٹ منظور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چار روزہ اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہ کی گئی تاہم ایونٹ کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔ آئی سی سی کا چار روزہ سالانہ اجلاس سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوا جس میں کھیل کے …

Read More »