محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 7 اکتوبر کے دوران ملک بھر میں شدید بارش، ژالہ باری اور تیز آندھی کے باعث اربن فلڈنگ اور طغیانی کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات پاکستان نے ایک ہفتے کے لیے ملک گیر موسمی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہری اور دیہی …
Read More »بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 907 اموات، این ڈی ایم اے رپورٹ
پنجاب میں دریائی سیلاب سے 42 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے رپورٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 907 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں مکانات اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم …
Read More »دریائے چناب اور ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد علاقے زیرِ آب
مون سون بارشوں کے دسویں اسپیل کی پیش گوئی، سیلابی خدشات بڑھ گئے پاکستان کے دریاؤں میں حالیہ بارشوں اور پانی کے غیر معمولی بہاؤ کے باعث سیلابی صورتحال شدید تر ہوگئی ہے۔ دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے اور دو آبہ فلڈ بند سمیت شیر …
Read More »پنجاب اور سندھ میں دریاؤں میں انتہائی اونچا سیلاب برقرار
ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک سے تجاوز، سندھ میں ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل پنجاب کے دریاؤں میں جمعہ کو بھی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہی، جس کے باعث کئی اضلاع میں خطرے کی گھنٹیاں …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع
کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دن 2 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی …
Read More »کراچی موسلادھار بارش: مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ جیسی صورتحال
مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، …
Read More »کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔ ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ کن سیلاب نے ضلع …
Read More »ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال میں مزید شدت متوقع
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے خطرات سے خبردار کردیا این ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور مزید شدت متوقع ہے۔ ان کے مطابق 22 اگست کے …
Read More »خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے 340 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہفتے کو بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً شدید متاثرہ بونیر سے مزید ہلاکتوں …
Read More »کے پی کے مختلف اضلاع میں سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق
صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …
Read More »