google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 entertainment - UrduLead - Page 2
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: entertainment

عائزہ خان مزید اداکاری سیکھنے کیلئے اکیڈمی

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اداکاری سیکھنے کے لیے برطانوی ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی دیرینہ خواہش پوری ہونے پر اس سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستانی فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’اْسکر‘ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔ …

Read More »

مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا: ندا یاسر

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔ یاسر نواز …

Read More »

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔  انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں “اسپیشل دن” پر واک کرائے۔ ماہرہ …

Read More »

خود پنجابی ہوں اور مجھے پنجاب سے پیار ہے: بشری انصاری

سینئر اداکارہ بشری انصاری نے پنجاب میں پروفیشنل ازم کی کمی سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شوبز کے لوگوں کے رویوں کی بات کی تھی پنجابی قوم کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔ اداکارہ بشری انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …

Read More »

شادی کے بعد تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دی: نیمل خاور

اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد انہوں نے تمام تر توجہ اپنی فیملی کو دینی شروع کردی ہے۔ ایک انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے نیمل خاور کا کہنا تھا کہ حمزہ کیساتھ کم عمری میں شادی کرنا اور پھر مصطفی کی پیدائش پران کی کسی قسم کی …

Read More »

عاطف نے گنگنا کر روتی ہوئی خاتون مداح کو چپ کروا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا …

Read More »

میرا نیا پارٹنر خدا سے ڈرتا ہو: سائرہ یوسف

سائرہ یوسف ایک ٹیلینٹد پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور اپنی گلیمرس شخصیت کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ سائرہ یوسف شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور ایک پیاری بیٹی نورے شہروز کی سنگل ماں ہیں۔ حال ہی میں سائرہ یوسف ایک …

Read More »

نمرہ خان کی سوشل میڈیا پر منافقت دکھانے والوں کی تائید

نمرہ خان ایک ایسی ذہین اداکارہ ہیں جو اپنی زندگی کے بارے میں بہت کھل کر رہی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ بدسلوکی کا سامنا کرنے سے لے کر طلاق تک، کسی ناخوشگوارحادثے سے لے کر حالیہ لاقانونیت تک جس کا انہیں …

Read More »

ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا: ہمایوں سعید

سینیئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں کردار سے ہوتا ہے، ہولی وڈ میں آج بھی ڈینزل واشنگٹن اور میرل اسٹریپ ہیرو و ہیروئن آتے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی جانے والی …

Read More »