وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے لگا دیا۔ آئندہ مالی سال سود کی ادائیگی کے بعد وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں، دفاع، تنخواہوں، پینشن، سبسڈیز اور گرانٹس سمیت دیگر تمام اخراجات …
Read More »گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو قرض دینے پر تیار
بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو …
Read More »وفاقی حکومت کا مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان 30,968 سرکاری ملازمتوں میں سے 7,724 ملازمتیں ”ڈائنگ پوسٹس“ قرار دی گئی ہیں، جو مستقبل میں ختم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے تحت سب سے زیادہ …
Read More »آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا …
Read More »بجٹ 2025-26: ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز بھی …
Read More »پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اور عالمی مالیاتی …
Read More »آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا …
Read More »مارچ میں ماہانہ مہنگائی کی شرح ایک فیصد سے کم جبکہ تجارتی خسارہ میں اضافہ
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارہ کے ساتھ ساتھ برآمدات اور درآمدات میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے وفاقی ادار ہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں تجارتی خسارہ 4.50فیصد اضافہ کے ساتھ 17.13ارب ڈالر سے …
Read More »وزارت خزانہ نے رواں ماہ مہنگائی میں کمی جبکہ اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ
وزارت خزانہ نے فروری کے مقابلے مارچ میں مہنگائی میں اضافے کے تخمینے پرنظرثانی کرتے ہوئے رواں ماہ مہنگائی میں کمی کی توقع ظاہرکی ہے تاہم اپریل میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی جس میں مارچ کے لیے …
Read More »ٹیکس پالیسی آفس میں اہم تعیناتیوں کے لیے اسامیاں مشتہر
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کےمطالبے پر قائم ٹیکس پالیسی آفس کو جلد فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اہم تعیناتیوں کے لیے اسامیاں مشتہر کر دیں۔ ٹیکس پالیسی آفس میں ایک ڈی جی اور 5 ڈائریکٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی اسپیشل …
Read More »