پیر , اکتوبر 13 2025

پیر سے جمعہ تک قائداعظم یونیورسٹی بند

24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔

قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ جمعہ اور پیر کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی اور امتحانات نہیں ہوں گے،

جمعہ اور پیر کو یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ سروس بھی بند رہے گی، سڑکیں کھلنے کے بعد ہی یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں گی،

ملتوی شدہ امتحانات دوبارہ لینے کیلئے طلباء کو مناسب وقت دیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اساتذہ کے عالمی دن پر خراجِ تحسین: وزیراعظم کا پیغام اور معاشرے کی ذمہ داری

5 اکتوبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کے عالمی دن کے …