جمعرات , جنوری 29 2026

موبائل انٹر نیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی

Mobile Sims

وفاقی حکومت نےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اےکی جانب سےتیارکیاگیاتھا ۔

پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ  فریم ورک وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام شعبےکی مشاورت سےتیارکیاگیا، یہ فریم ورک لائسنس دہندگان کوریگولیٹری میکانزم فراہم کرے گا،

صارفین کو سستی اورمعیاری ٹیلی کام سروسزکی صورت میں فائدہ پہنچےگا،4جی اور5جی کی توسیع کیلئےٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ کی بہت ضرورت تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستانی کرکٹرز کے مبینہ مالی فراڈ

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز ایک مبینہ مالی فراڈ کا شکار ہوئے ہیں جس …