google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آئینی ترامیم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا بھی شرکت کا امکان - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

آئینی ترامیم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا بھی شرکت کا امکان

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا۔

اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دن ساڑھے 12 بجے خورشید شاہ کی صدارت میں ہو گا۔

اجلاس میں جے یو آئی ف آج آئینی ترامیم سے متعلق اپنا مسودہ پیش کرے گی جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مسودوں پر بھی غور ہو گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کا بھی آج اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …