بدھ , اکتوبر 15 2025

آرتھوڈوکس مسیحی آج ایسٹر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں آرتھوڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں۔

ماسکو کے کیتھیڈرل آف کرائسٹ دا سیوئیر میں مرکزی تقریب ہوئی جس میں پیٹریاک کیریل شریک ہوئے۔ 

دعائیہ تقریب میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن بھی موجود تھے۔ 

مسیحی عقائد کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ کے پھر سے جی اٹھنے کا دن ہے۔ اور آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے۔ 

اس موقع پر ایسٹر کیک اور رنگ برنگے انڈوں سے مہمانوں کی تواضع کی جاتی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بی بی ایل ڈرافٹ میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں

سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی …