بدھ , جون 17 2026

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 42 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

ادھر کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

حکومتی اشتہارات پر 14 ارب روپے خرچ

میڈیا میں برطرفیاں اور مالی بحران کا سلسلہ جاری وفاقی حکومت نے 2022 سے دسمبر …